افغانستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے شمالی صوبے بغلان میں ہر طرف تباہی کے مناظر ہیں سیلاب سے موات کی تعداد 300 ہوگئی,جبکہ 1500 سے زائد مکان تباہ ہوگئے ہیں۔افغان نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس کے کے مطابق صوبہ بغلان کے 3 اضلاع میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔افغان حکومت کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی مدد کی کوشش کی جاری ہیں
افغان صوبے بغلان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی،اموات کی تعداد 300 ہوگئی
Date: