شرائط تسلیم کریں ورنہ صیہونی قیدی رہا نہیں ہوں گے,حماس رہنما سامی ابو زہری

Date:

تیونس میں مقیم حماس کےرہنما سامی ابو زہری نے  دیگر فلسطینی گروہوں کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ جب تک صیہونی حکومت غزہ میں جنگ بندی کامطالبہ قبول نہیں کرے گی اس وقت تک اس کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

اگر غاصب صیہونی حکام فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت بند کرنے کے لئے تیار نہ ہوں تو پھر  صیہونی جنگی قیدی بھی استقامتی محاذ کے پاس باقی رہیں گے۔انھوں نے کہا کہ غزہ پر جارحیت بند کرنا اور فلسطینی قیدیوں کی ہمارے معیار کے مطابق،رہائی ہماری شرائط میں شامل ہے۔انھوں نے کہا کہ رفح پر حملہ فلسطینی گروہوں کو ہرگز نہیں جھکا سکتا اور امریکی حکومت کو بھی اپنے موقف پر نظرثانی کرنا چاہئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

حکومت نے بد نیتی سے مذاکرات کا عمل خراب کیا،پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ اور...

ای سی سی کاصنعتی شعبے کے لیے گیس ٹیرف میں اضافہ منظور، گھریلو صارفین کے لیے اضافہ مسترد

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی...

پریشان ہوں کہ کہیں خطے میں جغرافیائی تبدیلی تو نہیں لائی جارہی، مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان میں پریس...