آئی ایم ایف نےچھ سےآٹھ ارب ڈالرکےنئےقرض پروگرام سے قبل معیشت کو ٹھیک کرنے کیلئے سخت تجاویز پیش کردیں ہیں۔ذرائع کے مطابق قرض کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں ۔۔مذاکرات میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ریونیو بڑھانے کےمنصوبےکا جائزہ لیا گیا جبکہ مختلف شعبوں میں ٹیکس لگانے سمیت سرکلر ڈیٹ کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایم ایف نے حکومت سے بجلی اورگیس پرسبسڈی بھی کم کرنے کا مطالبہ کیاہے اور بنیادی ٹیرف میں مرحلہ وار 5 سے 7 روپے فی یونٹ اضافے کی تجویز دی ہے۔آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی اور گیس چوری روکی جائے،
قرض پروگرام، آئی ایم ایف نے ڈومور کی نئی فہرست تھما دی
Date: