Home بین الاقوامی ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ، ترک میڈیا کا دعویٰ

ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ، ترک میڈیا کا دعویٰ

0
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ، ترک میڈیا کا دعویٰ

ترک خبر رساں ادارے آر ٹی ای اردو نے دعویٰ کیا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر حسین عبداللہیان سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام مسافر شہید ہو گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here