ترک خبر رساں ادارے آر ٹی ای اردو نے دعویٰ کیا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر حسین عبداللہیان سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام مسافر شہید ہو گئے ہیں۔
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوگئے ، ترک میڈیا کا دعویٰ
Date: