پاکستان کوسٹ گارڈزکی اوتھل میں کاروائی,سگریٹ او ر گٹکا برآمد

Date:

پاکستان کوسٹ گارڈزنےانٹیلیجنس ذرائع کی بنیاد پر کارروائی کی ہے۔بلوچستان میں اوتھل روڈ پر معمول کی چیکنگ کے دوران کوئٹہ سےکراچی آنے والی الامداد کوچ سے 4650 پیکٹ انڈین گٹکا اور 85 سٹکس غیر ملکی سگریٹ برآمد کر لی گئی۔پاکستان کوسٹ گارڈز نے برآمد شدہ انڈین گٹکا، سگریٹ اور نسوار قبضے میں لے کر مسافر کوچ کے خلاف قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے اور ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کر تی رہے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاک افغان بارڈر، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 25خوارج ہلاک

سیکورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر کامیاب انٹیلیجنس...

ایرانی حملے،اسرائیل میں بڑے پیمانے پر تباہی،انسانی بے دخلی،ہزاروں شہری متاثر

ایرانی حملوں کے نتیجے میں اسرائیل میں بڑے پیمانے...