پاکستان کو اسلامی دنیا کا واحد ایٹمی طاقت بنے 26 سال مکمل ہوگئے

Date:

آج پاکستان بھرمیں یوم تکبیر قومی جوش وجذبے سے منایا جا رہا ہے28مئی1998کو پاکستان نے بھارت کے5 ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 6 ایٹمی دھماکے کرکے ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا۔آج پوری قوم کو اپنےایٹمی سائنسدانوں پرفخرہے.ایٹمی تجربات نےثابت کیا پاکستان اپنی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔یوم تکبیر پیغام ہے کہ پاکستان کیخلاف جارحیت کا مظاہرہ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہوگا۔آج پاکستان 1998ء کے مقابلے میں زیادہ مضبوط اور مستحکم ہےآج پاک فوج اور جمہوری قیادت ایک پلیٹ فارم پر متحد ہے1998 سے اب تک پاکستان نے ملکی دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کیلئے ابدالی، ابابیل، غزنوی، شاہین، غوری اور بابر، فتح اور دیگر بیلسٹک میزائلز کا کامیاب تجربہ کر چکا ہے۔پاکستان جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے ماحول کو فروغ دینے کےلیے پرعزم ہے اور کسی بھی صورت میں جارحیت کو روکنے کی اپنی کاوشوں کو جاری و ساری رکھے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود تقریباً 29 فیصد حصہ ٹیکسوں پر مشتمل

پیٹرول اور ڈیزل کی حالیہ قیمتوں میں نمایاں کمی...

اسلام آباد ڈکلریشن کے تحت امریکاایران تکنیکی مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکا اور ایران...

ایران-امریکا معاہدے کی راہ میں چار بڑے چیلنجزز کون کون سے ہیں؟

العربیہ اردو کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگرچہ...