اقوام متحدہ کےامن دستوں کا عالمی دن، پاکستان کا امن عالم میں اہم کردار

Date:

آج دنیابھر میں اقوام متحدہ کےامن دستوں کا عالمی دن منا یا جا رہا ہے یہ دن اقوامِ متحدہ کا امن برقرار رکھنے کی کاوشوں، انسانی مصائب کے خاتمے، جنگوں اور اندرونی تنازعات کے شکار ممالک میں دیرپا امن و امان کی صورتحال قائم رکھنے کے عالمی عزم کی عکاسی کرتا ہےپاکستان اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں اپنی افواج کےذریعے سب سےزیادہ تعاون کرنےوالا ملک ہے1960سے لے کر اب تک پاکستان نے دنیا کے تقریباََ تمام براعظموں سمیت 29ممالک میں اقوامِ متحدہ کے48امن مشنز میں 235,000فوجیوں کو تعینات کیا ہے۔

اس وقت پاکستان کےتقریباََ3000امن دستے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو، جنوبی سوڈان،، وسطی افریقی جمہوریہ، قبرص، مغربی صحارا اور صومالیہ کے امن مشنز میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں

پاکستانی امن دستے نہایت مہارت اور لگن کے ساتھ اقوامِ متحدہ کی امن فورسز کے مشن کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

یہ زمین آپ کی نہیں، آپ میرے بادشاہ نہیں،آسٹریلیا کی خاتون سینیٹربادشاہ چارلس پر چیخ پڑیں

گزشتہ سال اکتوبر میں، جب چارلس سوم نے آسٹریلین...

امریکی ریاست آسٹن میں عجیب و غریب بے شناخت فضائی شئے کی ویڈیو سامنے آ گئی

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آستِن کے آسمان میں...

طالبان حکومت کی سرپرستی میں افغانستان دہشت گرد تنظیموں کا گڑھ بننے کا انکشاف

ایک بین الاقوامی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ...

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کالعدم قرار

امریکی سپریم کورٹ نے  صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب...