پاکستان کا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ کیا جائے گا

Date:

پاکستان کا دوسرا مواصلاتی سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون آج چین کی مدد سے خلا میں روانہ کیا جائے گا۔ سپارکو کے مطابق ایم ایم ون پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی بہترین سہولیات فراہم کرنے میں مدد گار ثابت ہو گا۔ جدید سیٹلائٹ ملک میں ٹی وی نشریات ،سیلولر فون سروس اوربراڈبینڈ سروس بہتر بنانے میں بھی مدد فراہم کرے گا۔

یہ سیٹلائٹ رواں برس اگست میں اپنی سروس فراہم کرنا شروع کردےگا۔سپارکو کے مطابق ادارےکا وژن ایک ترقی یافتہ ڈیجیٹل پاکستان ہے،پاکستان نےتین مئی کو پہلا سیٹیلائٹ خلا میں بھیجاتھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران نئے نوعیت کے جوہری ہتھیار تیار کر رہا ہے

اسرائیلی اخبار یدیوت احرونوت کے مطابق 12 روزہ جنگ...

بنگلادیش:طالب علم رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ، محمد یونس سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے نمایاں رہنما اور انقلاب...