مودی نے تیسری مدت کیلے وزارت اعظمیٰ کا حلف اٹھالیا

Date:

بھارت میں ہونے والے عام انتخابات میں بڑی کامیابی کے بعد نو منتخب وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب نئی دلی میں بھارتی ایوان صدرراشٹراپتی بھون منعقد ہوئی ،وزیر اعظم نریندر مودی سے بھارت کی صدر دروپدی مرمو نےعہدے کا حلف لیا،تقریب حلف برداری میں نومنتخب ارکان اسمبلی اوردیگر مہمان شریک تھے۔جبکہ بنگلادیش، سری لنکا، مالدیپ، ماریشس سمیت کئی ممالک کے سربراہان بھی شریک تھے۔وزیر اعظم نریندرمودی جواہر لعل نہرو کے بعد تیسری مدت کا عہدہ سنبھالنے والے دوسرے بھارتی وزیراعظم ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

خلیج میں امریکی فوج کی سول کشتیوں پر حملہ، 5 شہری جاں بحق

ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز ایجنسی نے ایک...

تین ایرانی میزائلوں کو فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا: اماراتی وزارت دفاع

متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع  نے کہا ہے...

فجیرہ میں واقع پیٹرولیم صنعتی تنصیب پر ایران کا مبینہ ڈرون حملہ،آگ بھڑک اٹھی

عرب میڈیا کے مطابق فجیرہ میں واقع پیٹرولیم صنعتی تنصیب...