وزیراعظم سابق اتحادی کو منانےان کےگھر پہنچ گئے

Date:

پی ٹی آئی کی جانب قربتیں بڑھتی دیکھ کر وزیر اعظم شہباز شریف اپنے سابق اتحادی مولانا فضل الرحمان کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے، گھر پہنچنے پر مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعظم کا استقبال کیا، اس دوران سیاسی مسائل کو باہمی تعاون اور بات چیت کے زریعے حل کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کی گئی، وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کی سیاسی سوجھ بوجھ کی تعریف بھی کی اورکہا کہ مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ جمہوری اقدارکی حفاظت کے لیے پرامن جد وجہد کوفروغ دیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

شعیب ملک اور ثنا جاوید کی دوحا میں ریمپ واک توجہ کا مرکز بن گئی

شعیب ملک اور ان کی دوسری اہلیہ اداکارہ ثنا...

امریکا بہت جلد مضبوط، عظیم اور پہلے سے کہیں زیادہ کامیاب ملک بنےگا,ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے47 ویں صدر کی حیثیت...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس...