قومی ٹیم کو ناقص ترین کارکردگی لےڈوبی،فلوریڈا میں کھیلے گئےامریکہ اور آئرلینڈ کامیچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا،جس کے بعد قو می ٹیم سپر8 مرحلے تک پہنچنے میں ناکام ہوئی اورٹورنامنٹ سےبھی باہرہوگئی ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم اپنا آخری لیگ میچ آئر لینڈ کے خلاف 16 جون کو کھیلے گی۔
ناقص ترین کارکردگی، قومی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر
Date: