حزب اللہ کا صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر بڑا حملہ، تباہی پھیل گئی

Date:

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اپنے شہید کمانڈر ابو طالب کا بدلہ لینے کیلئے ایک بار پھرصیہونی فوج کی مغربی آرٹلری بٹالین کی خربہ ماعر بیس کو حملہ آور ڈرونز سےنشانہ بنایا ہے۔لبنانی میڈیاکے مطابق حملوں سے مذکورہ بیس کا ایک حصہ میں آگ لگ کر تباہ ہوگیا اور اندر موجود افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔صیہونی ذرائع ابلاغ نے آرمی ریڈیو کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ صیہونی فوج کا ائير ڈیفنس حزب اللہ کے ڈرونز کو روکنے میں ناکام رہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

آئندہ 50 دنوں میں یوکرین کے ساتھ امن معاہدہ کریں،ٹرمپ نےروس کو خبردار کردیا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو خبردار کیا ہے...

سپریم کورٹ کا بغیر مناسب مہلت دیے ایف بی آر کا ریکوری نوٹس جاری کرنا غیر قانونی قرار

جسٹس عائشہ ملک نے فیصلہ تحریر کیا، عدالت نے...

نیتن یاہو حکومت کو بڑا دھچکا، اہم اتحادی جماعت علیحدہ ہو گئی

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت کو بڑا...