تل ابیب جاگ اٹھا، نیتن یاہو کے خلاف شدید احتجاج، مظاہرین پارلیمنٹ میں گھس گئے

Date:

صیہونی وزیرآعظم بنجمن نیتن یاہو کےخلاف احتجاج شدید ہوتا جا رہا ہے۔ تل ابیب میں مظاہرین پارلیمنٹ  کی عمارت میں داخل ہوگئے۔

مظاہرین نے نتن یاہو کے خلاف نعرے لگاتےہوئے ملک میں قبل از وقت انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مظاہرین حماس کی قید میں اسرائیلی فوجیوں کو رہا کرانے کا مطالبہ کر رہے ہیں ادھر مظاہرین کے داخل ہونے کے بعد صیہونی پارلیمنٹ کی سیکورٹی اہلکاروں اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ بھی ہوئی ہیں اور کئی لوگوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...