بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی طلاق کے بعد اب ان کی شادی کی افواہیں گرم ہیں، سوشل میڈیا پر ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی خبروں پر اپنا سخت ترین ردعمل دیتے ہوے ثانیہ کے والد نے افواہوں کوہی بکواس قرار دیاان کا کہنا تھا کہ ثانیہ مرزا کی تو کبھی محمد شامی سے ملاقات تک نہیں ہوئی۔یاد رہے کہ ثانیہ مرزا کے والد نے رواں سال کے آغاز میں اپنی بیٹی کی شعیب ملک سے طلاق کی تصدیق کی تھی۔
کوئی شادی نہیں ہورہی، سب جھوٹ بکواس ہے،ثانیہ مرزا کے والد نے افواہوں کو مسترد کردیا
Date: