پنجاب میں طلبا کو ای بائیکس کب ملیں گی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

Date:

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےپنجاب کےطلبہ و طالبات کو20ہزارای بائیکس دینے کا اعلان کیا تھا اب ان کی تقسیم کی نئی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے اس اسکیم کے تحت طلبا وطالبات آسان ماہانہ اقساط کے کےذریعے موٹرسائیکلیں اور ای بائیکس حاصل کر سکتے ہیں، طلبا ماہانہ 11 ہزار 676 روپے ماہانہ قسط پر ای بائیک حاصل کرسکتے ہیں، جبکہ طالبات 7 ہزار 325 روپے ماہانہ قسط کی پیشکش سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔ پنجاب حکومت کے مطابق شہری علاقوں میں  بائکس کا کوٹہ 50/50 فیصد طلبا و طالبات کے لیے مختص ہوگا، دیہی علاقوں میں 70 فیصد کوٹہ طلبا اور 30 فیصد طالبات کے لیے مختص کیا جائے گا۔اس سے قبل 11مئی کو ای بائیکس کی تقسیم کا عمل لاہور ہائیکورٹ نے رکوا دیا تھا، گزشتہ روز اسمبلی سے خطاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز نےکہا کہ حکومت پنجاب 10 جولائی سے الیکٹرک موٹر سائیکلوں کی تقسیم کا آغاز کررہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

غزہ میں جنگ بندی، معاہدے کا حتمی مسودہ تیار ہے، حماس کا اعلان

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس کے ایک...

اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے تاجر کے ساتھ بڑی ڈکیتی، دن دھاڑے خطیر رقم سے محروم کردیاگیا

واقعہ پیش آیا تھانہ کوہسار کے حدود میں،جہاں پولیس...

ایران نے جوہری پلانٹ کے قریب مشق کے دوران نیا میزائل سسٹم لانچ کیا

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ...