ایران کے صدارتی انتخابات، اصلاح پسند مسعود پزشکیان نے میدان مار لیا،

Date:

ایرانی صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہوگیا،جس میں ترک نسل اصلاح پسند امیدوارمسعود پزشکیان نے بھاری مارجن سے جیت گئے ہیں جبکہ ان کے مد مقابل اصول پسند امیدوار سعید جلیلی ہار گئے  ہیں ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 کروڑ افراد نے الیکشن میں ووٹ ڈالے۔جن میں سرکاری نتائج کے مطابق صدارتی امیدوار مسعود پزشکیان نے ایک کروڑ 70 لاکھ ووٹ حاصل کیے۔جبکہ انکے مدمقابل صدارتی امیدوار سعید جلیلی نے تقریباً ایک کروڑ 40 لاکھ ووٹ حاصل کیے۔صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں ٹرن آؤٹ تقریبا49 فیصد رہا جبکہ صدارتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں ووٹر ٹرن آؤٹ 40 فیصد تھا۔پہلے مرحلے میں ووٹنگ ٹرن آؤٹ 1979ء کے بعد سے سب سے کم تھا۔اس سے پہلے 28جون کو ہونے والی ووٹنگ میں کوئی امیدوار مطلوبہ 50 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل نہیں کر سکا تھا۔ نومنتخب ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ وہ سب کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھائیں گے، سب کو مل کر ملک کی ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

نواز شریف آئی ٹی سٹی: 10 کمپنیاں، 15 ادارے اراضی حاصل کرچکے

نواز شریف آئی ٹی سٹی میں 23 بڑی بین...

امریکا کو جنگ میں گھسیٹنے کیلئے اسرائیل فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے،الجزیرہ

مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ پروگرام کے ڈائریکٹر اور...

احمد آباد حادثے میں طیارے کا بلیک باکس مل گیا۔

بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں گر...

پیپلز پارٹی نے بجٹ میں سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس کو مسترد کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز...