اینکر پرسن عائشہ جہانذیب اور حارث کی لو سٹوری کا ٹریجک اینڈ

Date:

معروف ٹی وی اینکر پرسن عائشہ جہانزیب کو مبینہ  طور پر ان کے شوہر حارث نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ میڈیا میں وائرل ہونے والی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اینکر عائشہ جہانگیر کے چہرے پر شدید تشدد کے نشانات ہیں۔تصاویر وائرل ہونے کے بعد پنجاب پولیس نےاہلیہ کو تشدد کرنےکےکیس میں ان کے عائشہ کےشوہر حارث کو گرفتار کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق عائشہ جہانزیب کی شکایت پر تھانہ سرور روڈ پولیس نے مقدمہ درج کر کے اینکر پرسن کے شوہر کو گرفتار کیااینکر پرسن کے مطابق شوہر نے رواں سال تین سے چار بار تشدد کا نشانہ بنایا۔ان کا کہنا ہے کہ شوہر کے تشدد سے شدید چوٹیں آئی ہیں اور میں قانونی جنگ لڑ رہی ہوں۔ادھر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بھی واقعے کا نوٹس لیا تھا اور آئی جی پنجاب کو فوری کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا کہ خواتین ان کی ریڈ لائن ہیں۔ اینکر پرسن عائشہ جہانزیب نے پہلے شوہر کی وفات کے بعد حارث نامی شخص کے ساتھ پسند کی شادی کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

فتنتہ الہندوستان کا کوئٹہ میں بزدلانہ حملہ، میجر محمد انور کاکڑ شہید

بلوچستان میں بھارت کی حمایت یافتہ دہشت گردی کے...

کوہستان کرپشن کیس، نیب کی بڑی کارروائی،اربوں روپے کے اثاثے برآمد،حیران کن انکشافات

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی، اربوں...