آپریشن عزم استحکام، 70فیصد ڈائیلاگ30فیصد آپریشن،فارمولاطے

Date:

وفاقی حکومت نے آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے حتمی حکمت عملی تیار کرلی جس کے تحت وفاقی حکومت نےدہشتگردی اور شدت پسندی کے خاتمے کیلئے نیشنل ڈائیلاگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ ارکان کو آپریشن وجوہات اور دائرکارپر اعتماد میں لے لیا ہے آپریشن عزم استحکام میں 30فیصدکاروائیاں جبکہ 70 فیصد ڈائیلاگ اور دیگر اقدامات ہونگے کابینہ اجلاس میں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا حکومت کی ناکامی کی وجہ سے دہشتگرد کلیئر کئے گئے علاقوں میں واپس آگئےصوبائی حکومتیں کلیئر کئے گئے علاقوں کو دہشتگردوں سے محفوظ نہیں رکھ سکیں سیکورٹی فورسز بارڈر پار سے دہشتگردوں کو روکنے کیلئے دن رات مصرودف عمل ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

حکومت نے بد نیتی سے مذاکرات کا عمل خراب کیا،پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ اور...

ای سی سی کاصنعتی شعبے کے لیے گیس ٹیرف میں اضافہ منظور، گھریلو صارفین کے لیے اضافہ مسترد

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی...

پریشان ہوں کہ کہیں خطے میں جغرافیائی تبدیلی تو نہیں لائی جارہی، مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان میں پریس...