باجوڑ کےضمنی الیکشن میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق اے این پی کے محمد نثار 11,926 ووٹ لے کے پہلے نمبر پر رہے۔آزاد امیدوار نجیب اللہ خان 10,622 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر،جماعت اسلامی کے عابد خان 10,593 ووٹ لے کے تیسرے نمبر پر رہے اور سنی اتحاد کونسل کے امیدوار راحت اللہ 7,146 ووٹ لے کر چوتھی پوزیشن حاصل کر سکے
باجوڑ ضمنی انتخاب، اے این پی نے میدان مار لیا
Date: