حکومت نے کمرشل، زرعی اور بڑے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی۔جس کے مطابق کمرشل صارفین کے ٹیرف میں فی یونٹ 8 روپے اضافہ کیا گیا ہے، نیا ریٹ 77 روپے فی یونٹ مقررکئے گئے ہیں۔ زرعی صارفین کے ٹیرف میں فی یونٹ 6 روپے 62 پیسے اضافہ کے بعدنیا ریٹ 46 روپے 83 پیسے مقررکیا گیا ہے،جنرل سروسز کے ٹیرف میں 6 روپے 98 پیسے اضافہ کے بعد نیا ٹیرف 61 روپے 3 پیسے مقرر ہوا ہے اسی طرح بڑے صارفین کیلئے ٹیرف میں 5 روپے 51 پیسے اضافہ، نیا ٹیرف 59 روپے 96 پیسے مقررہے جبکہ صنعتی صارفین کے لیے بجلی کا ٹیرف برقرار
کمرشل، زرعی اور بڑے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ َ
Date: