حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی کے بعد پیٹرول بم گرا دیا،پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 9 روپے 99 پیسے مہنگا کردیا گیاجس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے فی لیٹر ہوگئی ہےہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔جس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق آئندہ پندرہ روز کیلئے ہوگا
حکومت نے پھر پیٹرول بم گرادیا، اب کی بار قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟؟
Date: