حسینہ واجد کے خلاف بنگلا دیش جاگ اٹھا، حکومت کا مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

Date:

بنگلا دیش میں تمام تر حکومتی کریک ڈاؤن اور تشدد کے باوجود احتجاج تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔نام نہاد کوٹہ سسٹم کے خلاف مظاہرے ملک بھر میں پھیل چکے ہیں فوج نے سابق تک 133مظاہرین سے جینے کا حق چھین لیا ہے، ہزاروں زخمی ہو کر اسپتال پہنچ چکے ہیں۔ حکومت نے فوج کو مظاہرین کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیا ہے لیکن مظاہرین پر ان دھمکیوں کا بھی اثر نہیں ہو رہا ریاست میں عملاً مظاہرین کا قبضہ ہے ایسا لگتا ہے فوج ہر طرح سے ناکامی سے دوچار ہے۔ حسینہ واجد کی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین رضاکار اور پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگا رہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا ایران ڈیل سے متعلق بڑا دعویٰ:

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس  نے ایران  ڈیل...

حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ...

حکومت نےمالی سال 2026-27 کا 18 ہزار 771 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں...