ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی مہر کے مطابق اسماعیل ہنیہ تہران میں اپنی رہائشی گاہ پر حملے میں شہید ہوئے جبکہ حملے میں ان کے محافظ بھی شہہد ہو چکے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق جلد اسماعیل ہنیہ کے قتل کی تحقیقات کرکے حقائق منظرعام پر لائے جائیں گے۔ اسماعیل ہنیہ ایران کے صدر مسعودپزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے قطرسےتہران پہنچے تھےجہاں وہ سال 2016سے مقیم ہے۔ اسرائیل نے ہنیہ کے خاندان کے 60سے زائد افراد کو اب تک شہید کردیا ہے۔
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملےمیں شہید ہوگئے
Date: