تہران، شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ سپریم لیڈر کی امامت میں ادا

Date:

ایران میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نمازجنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اقتداء میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان، آرمی چیف سمیت اہم سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔نماز جنازہ کے بعد تہران یونیورسٹی سے جنازوں کو آزادی اسکوائر کی طرف لے جایا جارہا ہے۔جلوس جنازہ میں شرکت کے لئے بڑی تعداد میں لوگ تہران یونیورسٹی میں جمع ہورہے ہیں۔صبح سویرے لوگوں کی آمد کی وجہ سے یونیورسٹی کے اطراف کی سڑکیں لوگوں سے کھاکھچ بھر گئی ہیں۔حکومت کے اعلان کے مطابق تہران یونیورسٹی کے دروازے صبح ساڑھے پانچ بجے کھولے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

افغان خارجی دہشت گرد سطورے کے سنسنی خیزانکشافات،اعترافی بیان سوشل میڈیا پر وائرل

افغان خارجی دہشت گرد سطورے کا اعترافی بیان سوشل...

بابر اعظم نےشاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈاپنےنام کرلیا

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی کرنے والے بابر...

گیس کی قیمتوں میں اضافےکا امکان،سوئی ناردرن نےدرخواست اوگرا کو جمع کرا دی

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے مالی سال 2025-26 کے...