بحرین یں کھیلے جانے والے ایشین انڈر18 والی بال چمپئین شپ میں پاکستان کا مقابلہ چینی تائی پی سے ہوا، پاکستان کی انڈر 18 ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئےسنسنی خیز مقابلے کے بعد حریف ٹیم کوایک کے مقابلے میں تین سیٹ سےشکت سے دی،پاکستان ٹیم ابھی تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی ہے۔اس سے پہلے پاکستان اس ایونٹ میں بھارت کو بھی شکست دے چکا ہے
کھیلوں کی دنیا سےاچھی خبر، پاکستان جونیئر والی بال ٹیم نےچائنیز تائی پی کو دھول چٹا دی
Date: