ایران اسرائیل کے کن مقامات کو نشانہ بنا سکتا ہے؟

Date:

ایک ایرانی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اس بار ایران کی جانب سے اسرائیل پر سخت حملے کا امکان ہے اور امکان کم ہے کہ اسرائیل ایران کے جوابی حملے کو ناکام بناسکے۔ ایرانی اخبار کے مطابق ایران اس بار تل ابیب، حیفا، مقبوضہ گولان میں دفاعی مراکزاور  دیگر اسرائیلی اسٹریٹیجک مراکز کو نشانہ بناسکتا ہے۔ایران کے اہداف میں سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں ملوث اسرائیلی حکام کے گھر بھی ہوسکتے ہیں ایران نے دنیا پر واضح کردیا ہے کہ وہ اسرائیلی اہداف کو ہر صورت نشانہ بنائے گا۔ ایران کےنگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے فون پر رابطہ کرکے ان کوکہا ہےکہ اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے۔دوسری جانب پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ دہشتگرد صہیونی ریاست کو اس کے جرم کا فیصلہ کن ردِعمل دیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بانی پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

سابق وزیر اعظم عمران خان نے تحریک انصاف کے...

ڈیجیٹل تبدیلی اور ٹیکنالوجی کا ارتقاء

تحریر عارف کاظمی ایک وقت تھا، جب علم کی روشنی...

پاکستان مین افغان مہاجرین کا مسئلہ،جلد واپسی ضروری ہے

تحریر عارف کاظمی پاکستان میں افغان مہاجرین کی آمد، ان...