پشاور میں مہنگائی نے پنجے گاڑھ لئے، ہر چیز مہنگی

Date:

پشاور میں مہنگائی کی لہر میں اضافہ، ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔شہر میں پیاز140،ٹماٹر120، لہسن480، ادرک670اورلیموں 440روپے کلو فروخت،
ہورہا ہے۔شہر میں آلو130،کچالو160،سبزمرچ80،شملہ مرچ200،بیگن130،پھول گوبھی140،بھنڈی180اور مٹر360روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔سیب 200،آم 280،لیچی 400،آڑو270،خوبانی330،جبکہ کیلا140روپے درجن جبکہ زندہ مرغی بھی غریب عوام کی قوت خرید سےباہر ہےپشاورشہر میں چکن کی فی کلو قیمت460روپےہےجبکہ مارکیٹ میں فی درجن انڈوں کی قیمت میں بیس روپے کااضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد قیمت280تک پہنچ گئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

جوان رہنے کا راز: روزانہ باقاعدہ جسمانی سرگرمی کی عادت اپنائیں

عمر میں اضافہ ایک فطری عمل ہے جسے روکا...

فالج سے برسوں پہلے ظاہر ہونے والی 3 عام نشانیاں سامنے آگئیں

فالج ایک ایسا خطرناک مرض ہے جس میں اگر...

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور کرلی، وزیرِ خزانہ کا اعلان

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے...

امریکی افواج ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کیلئےمکمل طور پر تیار ہیں،ڈین کین

واشنگٹن: امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ڈین کین...