وفاقی حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 269.43 روپے سے کم ہو کر 260.96 روپے ہوگئی جبکہ یزل کی فی لیٹر قیمت 272.77 روپے سے کم ہو کر 266.07 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی، عوام کو جشن آزادی کا تحفہ
Date: