آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نےشمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا ہے اس دوران فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 3 خوارج جہنم واصل ہو گئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں بڑی کارروائی، 3خارجی انجام کو پہنچ گئے
Date: