آپریشن طوفان القصی نےاسرائیل کو خالی کردیا،ملک سے 10لاکھ صیہونی فرار

Date:

اسرائیلی میڈیا نےاعتراف کیاہے کہ آپریشن طوفان الاقصیٰ نے ناجائز صیہونی ریاست کے غیرقانونی باسیوں پر گہرے نفسیاتی اثرات مرتب کیا جس کے نتیجے میں بھیمقبوضہ فلسطین سے 10 لاکھ صہیونی فرار ہوچکے ہیں۔اسرائیل کے چینل 12 نے بتایا کہ 10 لاکھ صیہونی مقبوضہ فلسطین چھوڑ کر یورپ، امریکا یا ان ممالک اور شہروں میں واپس چلے گئے ہیں جہاں سے لاکر ان کو مقبوضہ علاقے میں بسایاگیا تھاچینل نے ایک سروے کے حوالے سے بتایاہےکہ مقبوضہ علاقوں میں رہنے والے ٪29 صہیونی فلسطین سے فرار ہونے کا سوچ رہے ہیں اور ان میں سے ٪71 آنے والے مہینوں میں اپنی زندگی کی صورتحال کے بارے میں پر امید نہیں ہیں۔سروے کے نتائج کے مطابق ٪50 صہیونی آپریشن میں زخمی ہوئے یا اپنے آس پاس کے کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو زخمی ہوا۔اس سروے میں شریک ٪55 صہیونیوں نے اس بات کا بھی اعتراف کیاکہ انہوں نےصہیونی قیدیوں کےساتھ اظہاریکجہتی اور ان کی رہائی کے لیے مظاہروں میں شرکت کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

براہ راست یا بالواسطہ کسی بھی سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا، آرمی چیف

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح...

ایرانی سپریم لیڈر نےٹرمپ کی جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنیکی پیشکش مسترد کر دی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای...

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس،علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شراب...

افغان حکومت نےٹی ٹی پی کی سرپرستی ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ افغانستان کے ساتھ...