پاک فوج کی جوابی کارروائی 12دہشت گرد واصل جہنم ہو گئے

Date:

بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے نتیجے میں بے گناہ افراد کی شہادتوں کے بعد پاک فوج نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں اب تک بارہ دہشت گرد انجام۔ کو پہنچ چکے ہیں اور متعدد زخمی ہیں، سکیورٹی ذرائع کے مطابق 24اور25 اگست کی رات دہشت گردوں نے بلوچستان میں متعددجگہوں پر بزدلانہ حملے کئےسیکورٹی فورسز اور قانون نافظ کرنے والے ادارے اِن حملوں کا موثر جواب دے رہے ہیں اب تک 12 دہشت گرد جہنم واصل کیے جا چکے تاہم ہر دہشت گرد کے خاتمے تک سیکورٹی آپریشن جاری رہے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان میں اصلاحات اورنئے صوبوں کی ضرورت ہے:شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد...

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ...

جنگ ٹلتی رہے تو بہتر ہے

تحریر غلام الدین جی ڈی دہشتگری جس خطے میں بھی...