اوگرا کی جانب سے ماہ ستمبر کیلئے ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں 6 روپے 99 پیسے کا اضافہ کر دیا گیاہے،جس کے بعد گھریلو سلنڈر 82 روپے 54 پیسے مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے مہینے کے آغازپر عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ دیتے ہوئےایل پی جی مزید مہنگی کر دی ہے، اوگرا کی جانب سے جاری نو ٹی فکیشن کے مطابق ماہ ستمبر کیلئے ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں 6 روپے 99 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ہے
حکومت کا عوام پر گیس بم حملہ، قیمت میں کتنا اضافہ کردیا، بڑی خبر آگئی
Date: