لبنان میں پیجر دھماکے کیسے ہوئے بڑی خبر آگئی

Date:

لبنان بھر میں گزشتہ روز ہونے والے پیجر دھماکوں کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی ہے، تفصیلات کے مطابق لبنان کی مذاحمتی تنظیم حزب اللہ کے ارکان کے باہمی رابطے کیلئے یہ پیجر ڈوائسز تائیوان سے خریدے گئے تھے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی خفیہ اداروں سے یہ پیجرز تائیوان سے لبنان منتقلی سے پہلے ان تک رسائی حاصل کرکے ان کی بیٹری کے ساتھ ایک چک می دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا جس کو وقت آنے پر دھماکے سے اڑا دیا گیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ در اصل شپمنٹ اٹیک یعنی شپمنٹ دھماکے کہلائے جا سکتے ہیں،ماہرین کے مطابق اس طرح کے حملوں  کی ماضی میں بھی مثالیں ملتی ہیں، تاہم اس حوالے سے ابھی تک حزب اللہ کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

حکومت نے بد نیتی سے مذاکرات کا عمل خراب کیا،پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ اور...

ای سی سی کاصنعتی شعبے کے لیے گیس ٹیرف میں اضافہ منظور، گھریلو صارفین کے لیے اضافہ مسترد

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی...

پریشان ہوں کہ کہیں خطے میں جغرافیائی تبدیلی تو نہیں لائی جارہی، مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان میں پریس...