چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی وفد نےسکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

Date:

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے وفد نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کرتے ہوئے انتظامات اور سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا۔وفد میں سینئر منیجر ایونٹس سارا ایڈگر، جنرل منیجر وسیم خان، سیکیورٹی منیجر ڈیوڈ مسکر اور براڈ کاسٹ کنسلٹنٹ منصور منج شامل تھے۔
آئی سی سی کا وفد نیشنل اسٹیڈیم، قذافی اسٹیڈیم اور پنڈی اسٹیڈیم کا بھی دورہ کرے گا اور دورہ مکمل کرنے کے بعد اپنی رپورٹ مرتب کرے گا۔یاد رہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کرے گا ، آئی سی سی پہلے ہی چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری دے چکا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ابتدائی شیڈول بھی آئی سی سی کو بھیج چکا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

غزہ میں جنگ بندی، معاہدے کا حتمی مسودہ تیار ہے، حماس کا اعلان

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس کے ایک...

اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے تاجر کے ساتھ بڑی ڈکیتی، دن دھاڑے خطیر رقم سے محروم کردیاگیا

واقعہ پیش آیا تھانہ کوہسار کے حدود میں،جہاں پولیس...

ایران نے جوہری پلانٹ کے قریب مشق کے دوران نیا میزائل سسٹم لانچ کیا

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ...