پولیس کے مطابق پولیس ٹیم نے اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے رتہ کلرکہارمیں چھاپہ مارا تھا جہاں مقابلے کے دوران اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں پولیس؛ یقین فورس کا ایک جوان ظاہر شاہ بھی شہید ہوا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور نے آر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ شہید کے اہل خانہ کی کفالت پنجاب پولیس کی ذمہ داری ہے اور اس حوالے سے بھرپور تعاون کیا جائے گا۔
چکوال میں پولیس مقابلہ، فائرنگ کےتبادلے میں ایکباہلکار شہید، 2ڈاکو ہلاک
Date: