چکوال میں پولیس مقابلہ، فائرنگ کےتبادلے میں ایکباہلکار شہید، 2ڈاکو ہلاک

Date:

پولیس کے مطابق پولیس ٹیم نے اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے رتہ کلرکہارمیں چھاپہ مارا تھا جہاں مقابلے کے دوران اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے جبکہ اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں پولیس؛ یقین فورس کا ایک جوان ظاہر شاہ بھی شہید ہوا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق  آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور نے آر پی او راولپنڈی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ شہید کے اہل خانہ کی کفالت پنجاب پولیس کی ذمہ داری ہے اور اس حوالے سے بھرپور تعاون کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

آئندہ 50 دنوں میں یوکرین کے ساتھ امن معاہدہ کریں،ٹرمپ نےروس کو خبردار کردیا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو خبردار کیا ہے...

سپریم کورٹ کا بغیر مناسب مہلت دیے ایف بی آر کا ریکوری نوٹس جاری کرنا غیر قانونی قرار

جسٹس عائشہ ملک نے فیصلہ تحریر کیا، عدالت نے...

نیتن یاہو حکومت کو بڑا دھچکا، اہم اتحادی جماعت علیحدہ ہو گئی

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت کو بڑا...