اسرائیل کا بیروت پرشدید بمباری، حزب الله کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Date:

عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں جنوبی بیروت کے علاقے ضاحیہ کو نشانہ بنایا گیا۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بیروت کے جنوبی مضافات میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد دہہیہ میں کم از کم 10 دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔اطلاعات کے مطابق بیروت پر حملوں میں دو ہزار ٹن بارود استعمال کیا گیا ہے جس میں اب تک 14افراد شہید اور 76سے زائد زخمی ہو چکے ہیں تاہم ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے۔غاصب صیہونی حکومت کے آرمی ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ بیروت کے جنوبی مضافات میں ہونے والے حملے میں ایف 35 لڑاکا طیارے استعمال کیے گئے۔ صہیونی خبررساں ایجنسی ہیوم نے حزب اللہ کے سخت رد عمل کے خوف سے مقبوضہ علاقوں میں شدید خوف و ہراس کی اطلاع دی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا ایران ڈیل سے متعلق بڑا دعویٰ:

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس  نے ایران  ڈیل...

حکومت نے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7فیصد اضافے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ...

حکومت نےمالی سال 2026-27 کا 18 ہزار 771 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں...