حزب الله کے اسرائیل پر جوابی حملے متعدد جگہوں میں آگ لگ گئی

Date:

لبنانی میڈیا کےمطابق گذشتہ رات صہیونی فضائیہ نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے ضاحیہ سمیت مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔صہیونی حملوں کے جواب میں حزب اللہ نے انتقامی کاروائی کی ہے ادھر صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ حزب اللہ نے ضاحیہ پر حملے کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں صہیونی شہروں اور قصبوں پر میزائل اور راکٹ حملے کئے ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق اب تک مختلف مقامات پر 65 راکٹ گرے ہیں۔ صہیونی دفاعی سسٹم راکٹوں کو روکنے میں ناکام رہا ہے۔ٹائمز عبری نے کہا ہے کہ رات گئے صہیونی شہر صفد پر کم از کم 30 میزائل فائر کئے گئے ہیں۔دوسری جانب کریات شمونہ سے موصولہ اطلاعات میں کہا گیا ہےکہ حزب اللہ نےفلق 2 میزائلوں سے حملہ کیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ٹرمپ کے ایران پر حملے روکنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے  ایران پر...

ایران کو مذاکرات کی میز پر چین لایا، امریکا نے مکمل فتح حاصل کی: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ چین  نے...

جنگ بندی کیلئے ایران کے دس نکاتی شرائط کون کون سے ہیں؟؟

 امریکا کے ساتھ جنگ بندی کیلئے ایران کی جانب...

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کی جنگ بندی معاہدے کی توثیق

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی  نے اعلان کیا...