حسن نصر الله محفوظ جگہ پر بخیریت ہیں، حزب الله

Date:

اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے بیروت پر حملوں میں دو ہزار ٹن وزنی بم استعمال کیے گئے اور کئی عمارتیں منہدم کر دی گئیں۔اسرائیلی حملے میں اب تک 14 افرادشہیداور 76 زخمی  ہوئے ہیں۔ایک صیہونی رپورٹر الموگ بوکر نے کہا ہے کہ اس حملے میں ہدف حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ تھے۔تاہم حزب اللہ کے سیکورٹی ذرائع نے سید حسن نصراللہ کے بارے میں صیہونی میڈیا کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ پر امن جگہ پوری طرح محفوظ ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...