ایران کےالقدس فورس کے سابق کمانڈر احمد واحدی نے کہا کہ حزب اللہ کے تمام شہید کمانڈروں کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔جب کمانڈر شہید ہوئے تو ان کی جگہ نئے لوگوں نے لے لی، اور آج ہم کہہ سکتے ہیں کہ لبنان کی حزب اللہ کے کمانڈ چارٹ میں کوئی پوزیشن خالی نہیں ہے اور تمام کمانڈروں کو تبدیل کر دیا گیا ہے اور ان کا کام جاری ہے۔واحدی نے اتوار کو تسنیم نیوز ایجنسی کے ساتھ ایک انٹرویو میں مزید کہاکہ حزب اللہ کا کوئی بھی اسٹریٹجک سازوسامان تباہ نہیں ہوا ہے اور نہ ہی اسے نشانہ بنایا گیا ہے۔
حزب اللہ کے تمام شہید کمانڈروں کی جگہ نئے کمانڈر تعینات
Date: