شہید سیدحسن نصراللہ کی تدفین کربلا میں حرم امام حسین علیہ السلام کے احاطے میں ہوگی

Date:

شہید حزب الله سید حسن نصر اللہ کی آخری آرام گاہ عراق کے شہر کربلا میں ہوگی اس حوالے لبنان کی مذاحمت تنظیم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہید کی تدفین مزاحمت کے بانی حضرت امام حسین علیہ السلام کے مزار اقدس کےاحاطےمیں ہوگی۔سید حسن نصر اللہ کے آباؤ اجداد نے یمن سے ہجرت کرکے کربلا میں مزارات اور شہر کے متولی کے طور پر خدمات انجام دیں تھی،اور تقریباً 400 سال تک وہاں مقیم رہے۔سید حسن نصر اللہ شہید کا جسد خاکی عراق و ایران لے جایا جائے گا تاکہ روضہ امام رضا علیہ السلام کی آخری زیارت و دیدار ہوسکے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاکستان اور جنوبی افریقہ تین ون ڈے میچوں کی ویمنز سیریز آج سے شروع

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے...

وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ سے ترکی کے سفیر عرفان نازیروغلوکی ملاقات

وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونی کیشن شزا...

بیرونِ ملک سفری پابندیوں کا شکار پاکستانیوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی

بیرونِ ملک سفر پر عائد پابندیوں کا شکار پاکستانیوں...