حماس کا آپریشن طوفان الاقصیٰ کا ایک سال مکمل، ملک بھر میں مظاہرے

Date:

یم حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف آپریشن طوفان الاقصی کی پہلی سالگرہ پر پاکستان کےمختلف شہروں میں عوام نے مظاہرے کرکے فلسطین اور لبنان کے عوام کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا ہے اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں کی مذمت کی۔پیر کو لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی اپیل پر عوام نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے مظاہروں میں شریک افراد نے فلسطین بالخصوص غزہ اور لبنان کے عوام کے ساتھ ایک جہتی کا اعلان کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

حکومت نے بد نیتی سے مذاکرات کا عمل خراب کیا،پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ اور...

ای سی سی کاصنعتی شعبے کے لیے گیس ٹیرف میں اضافہ منظور، گھریلو صارفین کے لیے اضافہ مسترد

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی...

پریشان ہوں کہ کہیں خطے میں جغرافیائی تبدیلی تو نہیں لائی جارہی، مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمان نے ڈی آئی خان میں پریس...