خیبر پختونخواہ میں بڑی تبدیلی آگئی ہےوزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئےمشیر اطلاعات وزیراعلی بیرسٹرمحمد علی سیف اللہ کو عہدے سے ہٹا دیاہے۔ بیرسٹر سیف کے حالیہ، متنازع بیانات کے بعد ان کے خلاف پی ٹی آئی کے حلقوں کی جانب سے بھی آوازیں اٹھنے لگیں تھیں جس کے بعد آج بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے
بیرسٹر سیف فارغ، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکا بڑا فیصلہ
Date: