الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے رکن عبیداللہ کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ،جس کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا گیا عبید اللہ گورگیج پی بی 44 کوئٹہ سے ایم پی اے تھے۔عبیداللہ کی کامیابی کو عطا محمد بنگلزئی نے چیلنج کیا تھا بلوچستان ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے عبیداللہ گورگیج کے خلاف انتخابی عزرداری کیس میں فیصلہ دیا تھا جس کے بعد عبید اللہ رکن صوبائی اسمبلی نہیں رہے
بلوچستان سے رکن صوبائی اسمبلی ڈی ٹوٹیفائی
Date: