پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف آج لاہور سے دبئی کے لئے روانہ ہوگئے۔وہ آج صبح9 بجے ایمریٹس ایئرلائن کی فلائٹ کے ذریعے روانہ ہوئے، سابق وزیراعظم نوازشریف 29 اکتوبر کو لندن سے امریکا جائیں گے جہاں 4 روز قیام کے بعد واپس لندن پہنچیں گے۔نوازشریف یورپی ممالک کابھی دورہ کریں گے۔ بیرون ملک دوروں کے دوران وہ اہم ملاقاتیں بھی کریں گے
سابق وزیراعظم نوازشریف دبئی روانہ ہوگئے
Date: