کرکٹ کی دنیا کےعظیم بیٹر جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال پہنچ گئے۔

Date:

میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر اور سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ڈاکٹروں نےان کا معائنہ کیا

قومی ادارہ امراض قلب کے ڈاکٹروں نے ان کے ضروری ٹیسٹ بھی کئےاوراینجیوگرافی کی رپورٹ کا مشاہدے کرنے کے بعد اُن کو صحت مند قرار دے دیا۔اوران کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی

گھر روانگی سے قبل جاوید میاں داد کا کہنا تھا کہ میں بہت بہتری محسوس کر رہا ہوں، اللہ کا کرم رہا اور قوم کی دعائیں رہیں تو صحت میں مزید بہتری آئے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران کی جانب سےامریکا کو کونسے تجاویز پیش کیے گئے ہیں؟نئی تفصیلات سامنے آگئیں

ایران کی جانب سے پاکستان کے ذریعے امریکا کو...

چھوٹی کشتیوں کا ایران کے قریب بحری جہاز پر حملہ: میری ٹائم ایجنسی

برطانوی میری ٹائم ایجنسی یو کے ایم ٹی او...

امریکا نے پاکستان کے ذریعے ایران کی 14 نکاتی تجاویز کا باضابطہ جواب بھجوا دیا

ایرانی وزارت خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا...