اسلام آباد بینک ڈکیتی کیس میں اہم۔ کامیابی، مرکزی ملزم گرفتار،

Date:

بینک ڈکیتی کیس میں اسلام آباد پولیس کو اہم کامیابی  حاصل ہو گئی۔ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضانے ریسکیو 15 آفس میں پریس کانفرنس۔ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینک ڈکیتی کیس میں ملوث ڈکیت ملزم سلیمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ اور ان سے لوٹی گئی رقم، اسلحہ، ایمونیشن اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل بھی برآمدکرلیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پولیس ٹیموں نے پانچ دن تک انتھک محنت کی بالخصوص سی آئی اے اور سی ٹی ڈی نے انسانی وسائل، سیف سٹی کیمروں، ڈیجیٹل سرویلنس اور ڈیٹا اینالائز کر کے ڈکیت کو گرفتار کیا۔ ملزم وارداتوں میں پہلے صوبہ پنجاب میں بھی چالان ہو چکا ہے۔ ڈی آئی جی اسلام آبادکا کہنا تھا کہ اسلام آباد پولیس ہر شہری، ہر گھر، دفتر کی سیکیورٹی کی زمہ دار ہے۔ اسلام آباد میں جرائم کی شرح میں واضح کمی آئی ہے جسے مزید بہتر کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے پولیس ٹیمز کے لئے انعامات کا اعلان بھی کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

غزہ میں جنگ بندی، معاہدے کا حتمی مسودہ تیار ہے، حماس کا اعلان

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس کے ایک...

اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے تاجر کے ساتھ بڑی ڈکیتی، دن دھاڑے خطیر رقم سے محروم کردیاگیا

واقعہ پیش آیا تھانہ کوہسار کے حدود میں،جہاں پولیس...

ایران نے جوہری پلانٹ کے قریب مشق کے دوران نیا میزائل سسٹم لانچ کیا

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ...