ایف آئی اے حوالہ ہنڈی ڈیلرز کے خلاف سرگرم، کراچی میں متعدد دھر لئے گئے

Date:

ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے ایف آئی سے کمرشل بینکنگ سرکل کی جانب سےصدر اور کلفٹن کراچی میں کاروائیاں کی گئی ہیں جن  میں کوریئرزسمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 3 لاکھ 52 ہزار روپے برآمدکرلئے۔چھاپے اسٹار سٹی مال صدر اور بچہ پارٹی کلفٹن میں مارے گئے ملزمان فرحان اور تابش بھٹی حوالہ ہنڈی کی فرنچائز چلا رہے تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

نجکاری کمیشن بورڈ کا ملک کے تین اہم بین الاقوامی ہوائی اڈے نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کی سفارش

اسلام آباد میں وزیرِاعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد...

آئین کے آرٹیکل 243 میں ترمیم،پیپلز پارٹی حمایت کریگی،بلاول بھٹوزرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا...