ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے ایف آئی سے کمرشل بینکنگ سرکل کی جانب سےصدر اور کلفٹن کراچی میں کاروائیاں کی گئی ہیں جن میں کوریئرزسمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 3 لاکھ 52 ہزار روپے برآمدکرلئے۔چھاپے اسٹار سٹی مال صدر اور بچہ پارٹی کلفٹن میں مارے گئے ملزمان فرحان اور تابش بھٹی حوالہ ہنڈی کی فرنچائز چلا رہے تھے
ایف آئی اے حوالہ ہنڈی ڈیلرز کے خلاف سرگرم، کراچی میں متعدد دھر لئے گئے
Date: